گیٹ کیپری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چوکیداری، چوکیدار کا کام، سنیما کے ملازم (جو گیٹ پر ٹکٹ دیکھ کر اندر جانے دیتا ہے) کا کام۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چوکیداری، چوکیدار کا کام، سنیما کے ملازم (جو گیٹ پر ٹکٹ دیکھ کر اندر جانے دیتا ہے) کا کام۔